صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کل سے دو دن کے لئے کرناٹک اور مہاراشٹر کے دورہ جائیں گے۔مسٹر مکھرجی کرناٹک کی راجدھانی بنگلور میں کل ڈاکٹر بی آر
امبیڈکر اسکول
آف اکونومکس کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور مہاراشٹر کے احمد نگر میں 15اپریل
کو آرمڈ کور سنٹر اینڈ اسکول کو پریزیڈنٹس اسٹینڈرڈ ایوارڈ دیں گے۔